روڈ ٹو موہن جو ڈارو
Book Image
                                
 By:Naheed Sultan Mirza
 Subject:
 Binding:
 ISBN:9789694074443
 Year:2017
 Price:Rs. 750/=
  
Description:  ناہید سلطان مرزا کی مسلسل اور گوناگوں تخلیقی کاوشوں کا ثمر ہے کہ خاص و عام میں انہیں مشتاق اور پختہ کار ادیب کی حیثیت سے رسلیم کیا جا چکا ہے۔ ایک مکمل ناول اور اہم دستاویز، ایک مکمل کہانی، ایک تحقیق " روڈ ٹو موہن جو ڈارو"  
     
 About The Author:
ناہید سلطان مرزا نے اپنی ادبی زندگی کا آغاز زمانئۃ طالب علمی میں افسانہ نگاری سے کیا، وہ نفسیات اور صحافت میں "ایم اے" اور "ایل ایل بی" کی اسناد حاصل کر چکی ہیں۔ تعلیم کے بعد صحافت سے وابستہ ہوگیئن۔ ناول نگاری کے فن میں طبع آزمائی کا ذوق ہے۔ "روڈ ٹو موہن جو ڈارو" ان کا تیسرا ناول ہے۔ پہلا ناول " دشتِ خواب کے مسافر " اور دوسرا آنکھیں آہن وش" نقادوں سے دادِ تحسین حاصل کر چکا ہے۔ آنے والی کتاب "یادوں کی رہ گزر پہ (سفرنامے)۔
 

 

 

Visitor Number  Hit Counter by Digits
  Facebook Twiter G+ www.anilogix.biz

More Reading:

  • osteria del gesso

  • l'inter-crosse en france

  • anne graindorge

  • il melarancio

  • hotel le terrazze