آمنہ کا لال
Book Image
                                
 By:Hazrat Allama Rashid Al-Khari
 Subject:
 Binding:
 ISBN:9789694074450
 Year:2017
 Price:Rs. 150/=
  
Description: کتاب کے بارے میں:- ڈیڑھ ڈیڑھ پونے دو دو صفحوں کی کتابیں(مثلاًتربیتِ نسواں، تبلیغِ کمال وغیرہ) علامہ مغفورہ نے 5-5 اور 7-7 دن میں لکھی تھیں مگر "آمنہ کا لال" پورے سال بھر میں لکھی گئی۔ ایک ایک صفحہ نہیں بلکہ ایک ایک سطر، عشقِ رسولﷺ سے سرشار مصنف نے غسل کر کے نماز فجر کت بعد، جانماز پر بھول رکھ کر، لوبان سُلگا کر اور عطر میں مل کر لکھی تھی۔اس مولود شریف میں چھ، سات موقعوں پر اشعار بھی ہیں اور سب مصنف ہی کے ہیں۔ بعض اشعار دوپہر کو بھی لکھے مگر "آمنہ کا لال" میں ایک لفظ بھی ایسا نہیں جو باوضو نہ لکھا گیا ہو۔ جس مصنف نے بعض کتابوں کے ایک ایک دن میں تیس تیس چالیس چالیس صفحے لکھے تھے اُس عاشقِ رسول نے دربارِ رسالت میں حاضر ہو کر کسی دن ایک صفحہ بھی پورا لکھا۔ ذکر ولادت ختم ہونے سے قبل جو مخمس ہے اس کے دو مصرعے موزوں ہوگئے تھے، تیسرے اور چوتھے مصرعے کا تین روز تک فکر کرتے رہے تیسرے روز شام میں یہ مصرعے ہوئے۔ تیرے احکام نے ختمِ رسل ساکت زباں کردی نہ ہوتا قفل گر منہ پر تو بتلاتے کہ کیا تو تھا  
     
    

 

 

Visitor Number  Hit Counter by Digits
  Facebook Twiter G+ www.anilogix.biz

More Reading:

  • osteria del gesso

  • l'inter-crosse en france

  • anne graindorge

  • il melarancio

  • hotel le terrazze