ہماری عدالتیں اور اُن کے فیصلے
Book Image
                                
 By:غلام قادر جتوئی صاحب
 Subject:
 Binding:
 ISBN:9789694074672
 Year:2018
 Price:Rs. 300/=
  
Description: جناب ایڈووکیٹ غلام قادر جتوئی صاحب کی پیدائش 30 نومبر 1939 کو پیر جو گوٹھ میں ہوئی، جو کہ پیر صاحب پگاڑا گاؤں ہے، جناب کی ابتدائی تعلیم و تربیت والدین کے زیرِ سرپرست ہوئی لیکن جناب کے والد فتح محمد جتوئی صاحب مزید تعلیمی اخراجات اٹھانے سے قاصر تھے، پے در پے معاشی مسائل کی بناء پر انہوں نے تعلیمی سلسلہ ترک کرنے پر زور دیا۔ چنانچہ جناب جنوئی صاحب اپنے دوست کے گھر آگئے اور تعلیمی سلسلے کا دوبارہ آغاز کیا۔گورنمنٹ کالج سکھر سے جناب نے انٹر کیا اور اسی دورانئے میں کسٹوڈین ڈیپارٹمنٹ میں نوکری شروع کی۔ اسلامیہ کالج سکھر سے گریجویشن مکمل کیا اور لاء کالج سکھر سے "ایل ایل بی" "پولیٹیکل سائینس" اور سندھی لٹریچر بھی کیا۔ جناب کے والد صاحب نے انہیں جماعتِ اسلامی سندھ کے امیر جناب جان محمد بھٹو صاحب کے حوالے کردیا اور انہیں جماعتِ اسلامی کے لئے وقف کردیا.  
     
    

 

 

Visitor Number  Hit Counter by Digits
  Facebook Twiter G+ www.anilogix.biz