بدلتی دنیا، بدلتے لوگ
Book Image
                                
 By:ذوالفقار علی جیسانی
 Subject:
 Binding:
 ISBN:9789694074719
 Year:2018
 Price:Rs. 400/=
  
Description: :کچھ مصنف کے بارے میں جناب ذوالفقار علی جیسانی سندھ کے شہر سکھر میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم بھی وہیں سے حاصل کی اور ڈاکٹر بننے کا خواب پورا کرنے لئے میڈیکل کالج میں داخلہ لیا، دو سال بعد چند ناگزیر مسائل کے باعث کالج کو خیرباد کہنا پڑا، جب تعلیمی سلسلہ دوبارہ شروع کیا تو اس مرتبہ فلسفہ، تاریخ اور ادب و ثقافت کے مضامین کا انتخاب کیا، موصوف تعلیم و تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں اور اسے اپنی خوش قسمتی خیال کرتے ہیں، انسان دوستی کو اپنی زندگی کا واحد و اولین مقصد قرار دیتے ہیں، شاعرانہ مزاج کے حامل ہیں اور ان کا مجموعہ کلام تکمیل کے مراحل میں ہے۔ :کچھ کتاب کے بارے میں مجھے کتاب کے موضوعات اور اسلوبِ نگارش دونوں نے بے حد متاثر کیا۔ جیسانی صاحب نے غیر مرقع زبان استعمال کی ہے۔ انہوں نے بڑی سادگی ، روانی، برجستگی اور شائستگی سے اٌنے نظریات کا ابلاغ کیا ہے۔ کتاب کا مرکزی خیال اس کے عنوان سے ظاہر ہے۔ مصنف، مادیت کے زیرِ اثر، روز افذوں زوال پزیرِ اخلاقی اور معاشرتی اقتدار پر دل گرفتہ ہیں۔ تاہم وہ اس انحطاطی کیفیت پر ماتم کرنے کے بجائے، حالات میں تبدیلی کے خواہاں ہیں۔  
     
    

 

 

Visitor Number  Hit Counter by Digits
  Facebook Twiter G+ www.anilogix.biz